ایران یورینیم افزودگی تیز کرنے کیلئے جدید سینٹری فیوجز نصب کر رہا ہے : آئی اے ای اے

ایران یورینیم افزودگی تیز کرنے کیلئے جدید سینٹری فیوجز نصب کر رہا ہے : آئی اے ای اے

 ویانا (اے ایف پی) عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران یورینیم افزودگی تیز کرنے کیلئے مزید جدید سینٹری فیوجز لگا رہا ہے‘ ترجمان نے بتایا تنانز کی تصیبات میں تیران نے 1008 جدید ٹیکنالوجی سے لیس آئی آر 2 ایٹم سینٹری فیوجز نصب ہیں گزشتہ ماہ عالمی ایجنسی نے مختلف سائٹس کے دورے کے بعد یہ تعداد 698 بتائی تھی جو اب بڑھ کر ایک ہزار سے اوپر تک پہنچ چکی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...