فلم ”لمحہ“ 20 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) پاکستانی فیچر فلم ”لمحہ“ 20 ستمبر کو ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔ فلم ”لمحہ“ میں اداکارہ آمنہ شیخ اور محب مرزا نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ فلم کی پروڈیوسر مہر جعفری ہیں۔

ای پیپر دی نیشن