فلمسٹار زری آج دوبئی جائیں گی

Aug 29, 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلمسٹار زری آج 29 اگست کو دوبئی جائیں گی جہاں وہ تین دن قیام کریں گی اور اس دوران وہاں پر منعقد ہونیوالی بولان ایوارڈز تقریب میں شرکت کریں گی اور اپنا ایوارڈ وصول کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں فلموں کی شوٹنگز کے سلسلے میں پہلے کئی دفعہ دوبئی جا چکی ہوں لیکن اس مرتبہ جانے کی خوشی زیادہ ہے کیونکہ اس مرتبہ میں ایوارڈ لینے کے لئے دوبئی جا رہی ہوں۔

مزیدخبریں