سینئر انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے لاہور کے تینوں زونز کے ٹرائلز مکمل

Aug 29, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پی سی بی کے زیراہتمام سینئر انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے لاہور کے تینوں زونز کے ٹرائلز اختتام پزیر ہو گئے۔ تینوں زونوں کے 55,55 کھلاڑی منتخب کئے گئے۔ ہر زون کی چار چار ٹیمیں بنا کر ٹرائلز میچز کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں