ایشیا کپ ہاکی،کوریا اور بھارت کی ٹیموں نے آخری لیگ میچ جیت لئے

Aug 29, 2013

ایپوہ (اے پی پی) نویں مینز ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا اور بھارت کی ٹیموں نے آخری لیگ میچ جیت لئے۔ پہلے میچ میں کوریا کی ٹیم نے عمان کو 10-0 گول سے زیر کیا۔ دوسرے میچ میں بھارت کی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 5-1 گول سے ہرا کر دیا۔

مزیدخبریں