ملتان (سپیشل رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔ شہری محمد فہیم نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کے مارچ کے جواب میں عوام کو باہر نکلنے کا مشورہ دیا جو اشتعال انگیزی کے زمرے میں آتا ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ اس کی درخواست پر رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔
عدالت نے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کیخلاف مقدمہ کے اندراج کیلئے شہری کی درخواست خارج کر دی
Aug 29, 2014