اسلام آباد(ثناء نیوز) تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکن آپس میں کرکٹ میچ کھیلتے رہے۔ کارکن جو کئی دنوں سے دھرنے میں شریک ہیں جمعرات کے روز دھرنے کی طوالت سے اکتا کر کرکٹ کھیلتے رہے۔ انہوں نے شام کے وقت طاہرالقادری کے انقلابی خطاب سے پہلے ایک دوستانہ کرکٹ میچ کھیلا اور دھرنے کے تنائو کو دور کیا۔
طاہر القادری کے خطاب سے قبل تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنوں میں دوستانہ کرکٹ میچ
Aug 29, 2014