دبئی: ٹریفک حادثے میں 13 افراد کی ہلاکت، پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کو 7 سال قید، 30 ہزار درہم جرمانہ

دبئی (آئی این پی) ٹریفک حادثے میں 13 افراد کی ہلاکت، پاکستانی نژاد بس ڈرائیورکو7 سال قید اور 30 ہزار درہم جرمانے کی سزا سنا دی گئی ۔جمعرات کو عدالت نے پاکستانی نژاد ڈرائیور کا ڈرائیونگ لائسنس بھی ایک سال کے لئے معطل کرنے کا حکم دیدیا جبکہ پاکستانی نژاد بس ڈرائیور کو 26 لاکھ درہم خون بہا دینے حکم بھی دیدیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...