فوج کی ثالثی: وزیراعظم سے پوچھیں گے پھر اپنا مؤقف دیں گے، خورشید شاہ

Aug 29, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ فوج کی طرف سے ثالثی کے پیغام پر وزیراعظم سے پوچھیں گے وزیراعظم کے مؤقف کے بعد پیپلزپارٹی اپنا مؤقف دے گی۔ آرمی چیف کی طرف سے ضامن اور ثالثی کی خبر ٹی وی پر دیکھی ہے۔
خورشید شاہ

مزیدخبریں