پشاور (این این آئی) خیبر پی کے کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ ہم اپنے گیم پلان کے مطابق کامیابی سے قدم آگے بڑھا رہے ہیں ۔ اسلام آباد میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہہم جلدصوبائی اسمبلی کا اجلاس بلا کر اپنی اکثریت دکھا دینگے۔ تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں۔
تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک ہے نہ صوبائی حکومت کو کوئی خطرہ: پرویزخٹک
Aug 29, 2014