قومی اسمبلی کا اجلاس آج غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہونیکا امکان

اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی کا اجلاس آج غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی ہونے کا امکان، ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا شیڈول اجلاس 22 اگست کو ختم ہونا تھا لیکن دھرنوں کی وجہ سے اجلاس جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔ ارکان قومی اسمبلی نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایا ز صادق سے اب قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے پر زور دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...