بینظیر قتل کیس کے پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کی شہادت کا سرٹیفکیٹ دیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد (وقائع نگار) بینظیر قتل کیس کے سابق پراسیکیوٹر چودھری ذوالفقار کی شہادت کے سرٹیفکیٹ کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ سماعت  جسٹس شوکت عزیز صدیقی 8 ستمبر کو کریں گے۔ مذکورہ درخواست چودھری ذوالفقار علی کے بیٹے نے دائر کی ہے جس میں سیکرٹری داخلہ اور ڈپٹی سیکرٹری داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...