رواں ہفتے شام میں دولت اسلامیہ نے 230 فوجیوں کو قتل کیا: انسانی حقوق کا رکن

Aug 29, 2014

دمشق (بی بی سی+ اے ایف پی) شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے دعویٰ کیا ہے کہ شدت پسندگروہ دولتِ اسلامیہ نے 230شامی فوجیوں کا قتلِ عام کیا ہے۔ ویڈیو جاری کر دی گئی ۔لندن میں قائم انسانی حقوق پر نظر رکھنے والے شامی ادارے سیریئن آبزرویٹری نے کہا ہے کہ اس نے رواں ہفتے کئی فوجیوں کو حمہ کے صوبے میں واقع طقبہ کے فوجی اڈے سے فرار ہوتے ہوئے پکڑ لیا تھا۔

مزیدخبریں