بلیک واٹر کے چار اہلکاروں کے خلاف عراقی شہریوں کے مقدمہ قتل کی سماعت

واشنگٹن  (اے پی پی) امریکی سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے چار اہلکاروں کے خلاف عراقی شہریوں کے قتل کے مقدمہ کی سماعت شروع ہوگئی۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دوران سماعت امریکی اٹارنی انتھونی آسونشین نے کہا کہ بلیک واٹر کے اہلکار پال لو ایون لبرٹی، ڈسٹن ہیئرڈ اور نکولس سلاٹن نے 16ستمبر2007ء کو فائرنگ کرکے 14 معصوم عراقی شہریوں کو قتل اور18 کو زخمی کردیا  تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...