واشنگٹن (اے پی پی) امریکی سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر کے چار اہلکاروں کے خلاف عراقی شہریوں کے قتل کے مقدمہ کی سماعت شروع ہوگئی۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دوران سماعت امریکی اٹارنی انتھونی آسونشین نے کہا کہ بلیک واٹر کے اہلکار پال لو ایون لبرٹی، ڈسٹن ہیئرڈ اور نکولس سلاٹن نے 16ستمبر2007ء کو فائرنگ کرکے 14 معصوم عراقی شہریوں کو قتل اور18 کو زخمی کردیا تھا۔
بلیک واٹر کے چار اہلکاروں کے خلاف عراقی شہریوں کے مقدمہ قتل کی سماعت
Aug 29, 2014