انقلاب مارچ کے شرکاءکیلئے ہزاروں میٹر لٹھا پرویز الٰہی کی طرف سے بھجوایا گیا، حکومت کو رپورٹ

اسلام آباد (آئی این پی) حساس اداروں نے حکومت کو بتایا ہے کہ انقلاب مارچ کے شرکاءکو کفن کیلئے ہزاروں میٹر سفید لٹھا ق لیگ کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی طرف سے بھجوایا گیا تھا۔ اسلام آباد کی مختلف مارکیٹوں سے ہزاروں میٹر لٹھا خریدا گیا۔

 کر شاہراہ دستور پر طاہر القادری کے دھرنے میں اپنی گاڑیوں میں پہنچایا۔
پرویز الہٰی/ لٹھا

ای پیپر دی نیشن