لندن (نیٹ نیوز) جانور زیادہ کھا کر موٹے نہ ہو جائیں اس پر لندن چڑیا گھر کی انتظامیہ نے جانوروں کے وزن اور پیمائش کا آغاز کردیا ہے ۔لندن کے چڑیا گھر میں انتظامیہ نے جانوروں کی سالانہ آڈٹ شروع کردی ہے، ہر سال چڑیا گھر میں موجود جانوروں کا وزن کیا جاتا ہے۔