میکسیکو (نیٹ نیوز) میکسیکو سٹی کی نہر میں مقامی افراد نے ایک شہر بسا لیا، سکول جانا ہو یا خریداری، لوگ کشتیوں پر سوار ہو کر جاتے ہیں، پانی پر بنے شہر وینس کی اگر آپ نے سیر نہیں کی تومیکسیکو سٹی چلیں جائیں جہاں شو چیمیلکو کنال کو لٹل وینس بھی کہا جاتا ہے۔