خیبر پی کے: تحریک انصاف کی خاتون کونسلر کو دھمکی آمیز خط کیساتھ کفن کیلئے ایک ہزار روپے موصول

بنوں(آن لائن)خیبر پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی نو منتخب خاتون ڈسٹرکٹ کونسلر کو دھمکی آمیز خط کے ساتھ کفن خریدنے کیلئے ایک ہزار روپے موصول ہوگئے۔ معروف النساء کو دھمکی آمیز خط میں تحریر کیا گیا تھا کہ حلف لینے سے قبل اس ایک ہزار روپے کے نوٹ سے اپنا کفن بھی خرید لینا جو کام آئے گا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...