کیا آپ ریلوے میں ملازم رہے ہیں‘ دلائل دیں ریل گاڑی نہ چلائیں ‘چیف جسٹس کا درخواست گزار سے مکالمہ

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کا ایک مقدمے کی سماعت کے دوران درخواست گزار سے دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ چیف جسٹس نے کہا آپ اتنی تیزی نہ دکھائیں‘ کیا آپ ریلوے میں ملازم رہے ہیں دلائل دیں ریل گاڑی نہ چلائیں، کچھ سمجھنے بھی دیں، یہ نہ ہو کہ آپکی تیز رفتاری کی وجہ سے اہم سٹیشن ہی چھوٹ جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...