فرانس: برقی شعائوں سے متاثرہ خاتون کیلئے معذوری کے وظیفے کی منظوری

پیرس (بی بی سی/ اردو) ایک فرانسیسی خاتون کو الیکٹرو میگنیٹک ریڈی ایشن یعنی برقی مقناطیسی شعاؤں سے الرجی ہونا ثابت ہو جانے کے بعد عدالت سے معذوری کے وظیفے کی منظوری مل گئی ہے۔ 39 سالہ میرین رچرڈ تین سال تک ہر ماہ 580 یورو حاصل کرسکتی ہیں۔ میرین رچرڈ کا کہنا ہے یہ ایک اچھی ’پیش رفت‘ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...