رملہ (صباح نیوز)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمودعباس نے تنظیم آزادی فلسطین "پی ایل او" کے سبکدوش سیکرٹری یاسر عبدربہ کی نگرانی میں قائم ایک تھنک ٹینک پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یاسرعبد ربہ کے ادارے پر پابندی کا فیصلہ یورپی ممالک کی مداخلت کے باعث واپس لیا گیا۔
محمود عباس نے ”فلسطین پیس کولیشن سنٹر“پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا
Aug 29, 2015