سری نواسن کو بھارتی کرکٹ بورڈ کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے نکال دیا گیا

کولکتہ (سپورٹس ڈیسک ) بھارتی کرکٹ بورڈکی ورکنگ کمیٹی کا اجلاس سے چیئرمین آئی سی سی اور تامل ناڈو کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ سری نواسن کو نکال کر ملتوی کر دیاگیا۔ کمیٹی نے اجلاس یہ کہ کر ملتوی کر دیا گیا کہ سری نواسن کی شرکت کے بارے میں سپریم کورٹ سے رہنمائی لی جائے گی کیونکہ عدالت نے کرکٹ بورڈ کے اجلاس میں شرکت سے روک رکھا ہے ۔کمیٹی نے نواسن سے کہا کہ وہ اپنی صوابدید پر اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں جس کا بورڈ ذمہ دار نہیں ہوگا۔ آج سپریم کورٹ سے رہنمائی لی جائے گی جس کے بعد نواسن کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...