سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

Aug 29, 2016

سوات (آئی این پی) اتوار کی رات سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز پاکستان،ا فغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا، زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔

مزیدخبریں