پاکستان ریلوے کا ملک بھر میں اپنے نیٹ ورک کے اطراف میں شجرکاری کا فیصلہ

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) پاکستان ریلوے نے ملک بھر میں اپنے نیٹ ورک کے اطراف شجرکاری کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق 49500 کے قریب پودے اس سے قبل 2014-15ء میں لگائے گئے تھے‘ ہر سال مون سون کے موسم میں ریلوے سٹیشنوں پر پودے لگائے جاتے ہیں تاہم اب تمام ریلوے نیٹ ورک کے اوپر شجرکاری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...