انقرہ (آئی این پی) ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں2 گھنٹے کی موسلادھار بارش کے بعد سڑکوں نے تالاب کی صورت اختیار کرلی جبکہ انڈر پاس میں درجنوں گاڑیاں پھنس گئیں۔ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں 2 گھنٹے کی موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں ۔انقرہ کے اس انڈر پاس کی طرف گاڑی لے جانے والوں کو اندازہ نہیں ہوا کہ انڈرپاس میں کتنا پانی ہے، شروع میں 10 سینٹی میٹر تک دکھائی دینے والے پانی کی گہرائی اتنی ہوگئی کہ گاڑیاں ہی ڈوب گئیں۔
ترکی میں2 گھنٹے کی موسلا دھار بارش سڑکیں تالاب بن گئیں
Aug 29, 2016