ماسکو (رائٹرز) روس نے ترکی کی چارٹر فلائٹس پر پابندی ختم کردی ہے۔ گزشتہ نومبر میں روس کے جنگی جہاز کو ترک سرحد کے قریب گرائے جانے کے بعد ماسکو نے استنبول پر یہ پابندی لگائی تھی جو اب اٹھالی گئی ہے۔
روس نے ترکی کی چارٹر پروازوں پر پابندی اٹھا لی
Aug 29, 2016