کراچی (آن لائن) کراچی میں ایم کیو ایم کا مرکز نائن زیرو نہ کھولے جانے کا امکان نہیں ہے۔ سندھ حکومت نے قانونی ماہرین سے مشاوت مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کا مرکزی دفتر متحدہ کے بانی کے نام پر ہے اور آرٹلری میدان تھانے میں متحدہ کے بانی کیخلاف بغاوت مقدمہ درج ہے اور قانونی طور پر نائن زیرو کو کھولا جانا ممکن نہیں۔
نائن زیرو نہیں کھولا جائے گا‘ سندھ حکومت نے مشاورت مکمل کرلی: ذرائع
Aug 29, 2016