ازبک صدر اسلام کریموف ہسپتال منتقل

Aug 29, 2016

الماتی (رائٹرز) ازبکستان کے صدر اسلام کریموفک کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ازبک حکومت کی جانب سے جاری بیان میں صدر کو ہسپتال لے جانے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔
ازبک صدر/ہسپتال

مزیدخبریں