بھارت: زیادتی کے بعد خاتون پر تیزاب پھینک دیا، آنکھیں، چہرہ جھلس گیا

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں خاتون کے ساتھ زیادتی اور تیزاب پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ کانپور ریلوے سٹیشن پر پیش آیا۔ تین ملزموں نے الہٰ باد سے تعلق رکھنے والی 40 سالہ خاتون سے زیادتی کے بعد تیزاب پھینک دیا، جس سے اس کی آنکھیں اور چہرہ بری طرح جھلس گیا۔ خاتون کو3 ہسپتالوں نے داخل کرنے سے انکار کردیا ، جس کے بعد چوتھے ہسپتال میں داخلہ ملا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...