ایل ٹی ایس کے کرایوں ¾ بجلی یونٹ کی قیمتوں میں اضافہ قابل مذمت ہے : فیصل میر

لاہور( خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات فیصل میر نے حکومت کی جانب سے عوام کے زیر استعمال لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے سٹاپ ٹو سٹاپ کراےوں میں پانچ روپے اضافے اور بجلی کے فی ےونٹ میں بھی ستر پیسے فی ےونٹ اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فی الفور اس اضافے کو واپس لے عوام کو پہلے ہی بجلی کے بل ہزاروں روپے میں آ رہے ہیں اور ان بلوں کی مد میں حکومت عوام سے درجنوں مختلف قسم کے ٹیکس بھی وصول کررہی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن