چینی سکول میں آلودگی کی رپورٹ ’’غلط‘‘ قرار

بیجنگ (بی بی سی)چین میں تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ انہیں ایسے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں جس سے یہ کہا جا سکے کہ رواں برس کے شروع میں ایک سکول کے سینکڑوں بچے آلودگی کی وجہ سے بیمار پڑ گئے تھے۔چائنا سینٹرل ٹیلی ویژن نے بتایا تھا کہ جیانگ سو صوبے کے شانگزو علاقے میں شانگزو فارن لینگویج سکول کے پاس مٹی کا جائزہ لینے سے پتہ چلا کہ اس کی کیمائی سطح قومی سطح پر مقرر کردہ حد سے تقریباً 95،000 گنا زیادہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن