شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل تجربے پر اقوام متحدہ کی مذمت کو مسترد کر دیا

سیول (اے ایف پی) شمالی کوریا نے بلاسٹک میزائل تجربہ پر ہونے والے سلامتی کونسل کے اجلاس میں مذمت کو مسترد کر دیا ہے اور مزید عسکری طاقت کا مظاہرہ کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شمالی کوریا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مذمت ہماری خودمختاری کے خلاف ہے اور کہا کہ اگر امریکہ کی طرف سے دھمکیوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو بھرپور عسکری طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...