بحرینی وزیراعظم کا بیوی کی نعش اٹھا کر 10 کلومیٹر پیدل چلنے والے بھاری شہری کیلئے امداد کا اعلان

کالاہنڈی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کالاہنڈی میں ایک شہری کی جانب سے 10 کلومیٹر تک اپنی بیوی کی نعش کو پیدل لے کر چلنے کے واقعہ نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ بھارتی معاشرے کی بے حسی کو آشکار کرنے والے اس اندوہناک واقعہ کے بعد بحرین کے وزیراعظم نے بیوی کی نعش کو پیدل لے کر چلنے والے ڈانا ماجھی اور اس کے اہل خانہ کیلئے امداد کا اعلان کردیا۔ گلف ڈیلی نیوز کے مطابق بحرین کے وزیراعظم اس خبر کے بعد شدید پریشان ہوگئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...