چین اورسعودی عرب دونوں دہشت گردی کا شکار رہے ہیں:سفیر لی ہوا زین

Aug 29, 2016

جکارتہ (اے پی پی) چین نے کہاہے کہ دہشت گردی کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ دہشت گردی سے پوری انسانیت کو خطرہ لاحق ہے ۔سعودی عرب میں چین کے سفیر لی ہوا زین نے کہا ہے کہ سماجی اور اقتصادی ترقی کے فروغ اور علاقائی تنازعات کے مناسب حل سے دہشت گردی کے مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے ۔ چین اورسعودی عرب دونوں دہشت گردی کا شکار رہے ہیں۔ چینی حکو مت دہشت گردی کو مسترد کرتی ہے خواہ یہ کسی بھی شکل میں ہو ۔

مزیدخبریں