یوکرائن (نیٹ نیوز) یوکرائن کے ایک انجیئنر نے ہوائی سفر کو زیادہ محفوظ بنانے کا تصور پیش کردیا ہے۔ حادثہ کی صورت میں جہاز کا مسافروں کا کیبن علیحدہ ہو کر بحفاظت زمین پر اتر آئے گا۔ جہاز میں مسافروں کا کیبن لگایا جائے گا اور کسی حادثے کی صورت میں اسے ایک بٹن دبا کر علیحدہ کردیا جائے گا۔
ہوائی سفر کو زیادہ محفوظ بنانے کا تصور سامنے آگیا
Aug 29, 2016