قبلہ اول کے گرد ریل کا منصوبہ اسرائیل کی خطرناک سازش ہے :امام مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس(اے این این)فلسطین کے ممتاز عالم دین اور مسجد اقصی کے امام وخطیب الشیخ عکرمہ صبری نے مسجد اقصی کے گرد و پیش میں اسرائیل کے ریل کار منصوبے کو قبلہ اول کے حوالے سے انتہائی خطرناک سازش قرار دیا ہے۔فلسطینی میڈیا سے بات کرتے ہوئے الشیخ عکرمہ صبری نے کہا کہ اسرائیل ایک طرف یہ عویٰ کرتا ہے کہ وہ مسجد اقصی کے موجودہ اسٹیٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کر رہا ہے اور دوسری طرف قبلہ اول کے گرد و پیش میں ریل کار جیسے سنگین خطرات کا موجب بننے والے منصوبے شروع کر دیئے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...