تجارتی خسارہ بڑھنے پر دوست ممالک کے ساتھ معاہدوں کا ازسرنو جائزے کا مطالبہ

Aug 29, 2017

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (فاؤنڈرز گروپ )کے قائم مقام چیئرمین طارق حمید، سابق صدور بشیر اے بخش، محمد اشرف، فاروق افتخار، شاہد حسن شیخ اور شیخ محمد آصف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کے ساتھ کئے گئے تمام ترجیحی اور آزادانہ تجارت کے معاہدوں پر ازسر نو نظر جائزہ لے کر ضروری ترمیم کی جائے کیونکہ ان کا جھکائو ایک طرف ہے جس سے ہماری معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔

مزیدخبریں