محکمہ صحت سے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن نہ دینے پر ڈی سی قصور ذاتی حیثیت میں ہائیکورٹ طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی ہیلتھ آفیسر کی پنشن جاری نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر ڈی سی قصور کو 30 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔درخواست گزار راؤ جاوید الحق کیجانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ 1990 سے 2001 کے درمیان محکمہ صحت کی سپیشل سیٹوں سے ریٹائرڈ ہونیوالے ملازمین کو پنشنز جاری نہیں کی جا رہی۔ نوکری مکمل کرنے کے باوجود پنشن جاری نہ کرنا خلاف قانون ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...