ماسکو (اے ایف پی) روس نے اپنی بحری قوت میں اضافے کے لیے 2 آبدوزیں بحیرہ روم میں بھیج دیں۔ عملے کی تعداد 50 ہے۔ ان میں جدید نیوی گیشن سسٹم نصب، میزائلوں اور تارپیڈو سے لیس ہیں۔
روس نے 2 جدید آبدوزیں بحیرہ روم بھیج دیں
Aug 29, 2017