تہران+ واشنگٹن(آئی این پی+آن لائن) ایران کی ایلیٹ فورس پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر جنرل علی رضا نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز پر ان کی بحری فوج کو مکمل غلبہ حاصل ہے اور یہ ایک حقیقت ہے کہ امریکی بحریہ کا اس علاقے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول نہیں اور نہ ہی ہونے دیا جا ئیگا، آبنائے ہرمز بین الاقوامی گذر گاہ ہے امریکا خطے میں اپنے حلیفوں کے ساتھ کام کرتا رہے گا۔
خلیج اور فارس آبنائے ہرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول‘ امریکہ کا کوئی نہیں نہیں: ایرانی جنرل
Aug 29, 2018