وزیر اعظم نے شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی منظوری دیدی

Aug 29, 2018

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے داخلہ بنانے کی حتمی منظوری بھی دیدی۔ وزیراعظم عمران خان نے شہریار آفریدی کو وزارت داخلہ کے تمام امور دیکھنے کی ہدایت کردی۔ وزارت داخلہ حکام نے وزیراعظم کو داخلہ امور پر بریفنگ دی تھی جبکہ بریفنگ میں شہریار آفریدی کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں