لاہور (خصوصی نامہ نگار) ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہررضا بخاری حج کی سعادت کے بعد وطن واپس پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں ، وہ سعودی حکومت کے ویژن 2030ء کے حوالے سے دنیا بھر کے 70سے زائد ممالک کے وفود کو سعودی حکومت نے مدعو کیا تھا ، اور پاکستان سے ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کا انتخاب کیا گیا تھا ۔