پارلیمانی کمیٹی کشمیر کا ان کیمرہ اجلاس آج ہوگا

Aug 29, 2019

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا ان کیمرہ اجلاس ج جمعرات کو ہوگا۔ جس میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ صدارت چیئرمین سید فخر امام کریں گے۔
اجلاس کشمیر کمیٹی

مزیدخبریں