قوم کا ہر بچہ کشمیریوں کے لیے لڑنے کو تیار ہے ٗحافظ نعیم

Aug 29, 2019

کراچی (نیوز رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مذاکرات سے مسئلہ حل نہیں ہوگا ٗ بھارت کے خلاف جہاد کے اعلان کے سوا کوئی راستہ نہیں ، قوم کا ہر بچہ کشمیریوں کے لیے لڑنے کو تیار ہے ،ریاست اپنی فوج کو کشمیر میں داخل کرے ٗ ماضی میں بھی بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو اسے شکست سے دوچار ہونا پڑا ٗاگر پاکستانی فوج کشمیر میں داخل ہو گی تو ان شاء اللہ ہم 70سال سے قبضہ کیا ہوا حصہ بھی حاصل کرلیں گے ٗمسلم حکمران امت مسلمہ کے ترجمان نہیں مغرب کے غلام ہیں ،بھارت نے ایک لاکھ سے زائد مظلوم کشمیریوں کو شہید کیا ہے ،پوری قوم کو منظم کرنے اور کشمیریوں کے حوصلے بلند کرنے کی ضرورت ہے ،جماعت اسلامی کے تحت یکم ستمبر کو شاہراہ فیصل پر ہونے والا عظیم الشان اور تاریخی ’’آزادی کشمیر مارچ ‘‘اہل کراچی سمیت پوری قوم کے احساسات و جذبات کا ترجمان

مزیدخبریں