مجھ سے بھی مجرموں جیسابرتائوکیا جا رہا ہے،محبوبہ مفتی کی بیٹی کا بھارتی وزیر داخلہ کو خط

سرینگر( آن لائن)مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا مفتی نے کہا ہے کہ مجھ سے بھی مجرموں جیسابرتائو کیاجارہاہے،مسلسل نگرانی کی جارہی ہے،سچ بولنے پرمجھے جنگی مجرم جیسے برتائوکاسامناہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق محبوبہ مفتی کی بیٹی ثنا مفتی نے بھارتی وزیرداخلہ کو خط لکھ دیا ۔،ثنامفتی کا خط میں کہنا ہے کہ مجھ سے بھی مجرموں جیسابرتائوکیاجارہاہے۔

ای پیپر دی نیشن