شہر آفت زدہ قرار، ٹیکسرمیں ریلیف دیں، وسیم اختر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی وسیم اختر نے وزیر اعظم پاکستان سے درخواست کی ہے کہ وہ کراچی کا فوری دورہ کریں اور کراچی شہر کو آفت زدہ قرار دے کر اس کے شہریوں کو ٹیکسز میں ریلیف دیا جائے، تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں 4 سال سے یہ بتا 
رہا ہوں کہ کراچی کے مسائل کو سیریس لیں، کراچی کے مسئلے گھبیر ہوتے جارہے ہیں اور آج سب نے دیکھ لیا ہے کہ کراچی میں بارشوں کے بعد جو حال ہوا ہے، کراچی آکر وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ بیٹھ کر میٹنگ کریں، لوگ یہاں بہت زیادہ مشکل میں پڑے ہوئے ہیں، بہت مسائل ہیں شہر کے اب کچھ نہیں کیا جائے گا تو کب کیا جائے گا، میری درخواست ہے کہ وزیر اعظم

ای پیپر دی نیشن