لاہور(سپورٹس ڈیسک)آئرش کرکٹر کیون اوبرائن نے زور دار چھکا لگا کر میدان کے باہر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ دیا۔گیند واپس آئی تو کیون کو پتہ چلا کہ جس کار کا شیشہ ٹوٹا تھا وہ تو انہی کی تھی۔اوبرائن گاڑی کا نیا شیشہ لگوانے پہنچ گئے۔گاڑی کیساتھ تصاویر بنوا کر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔
کیون اوبرائن نے چھکا لگا اپنی ہی گاڑی کا شیشہ توڑ دیا
Aug 29, 2020