اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)پرانی سلطنت عثمانہ اور جدیدترکی میں تقریبا 8 ماہ قبل حصول انصاف کے لیئے آواز اٹھانے والی اور بھوک ہڑتال شروع کرنے والی کرد خاتون ایڈوکیٹ اِبرو تیمتک (استنبول ) 238دن کے بعدزندگی کی بازی ہار گئی۔ بھوک ہڑتال کے باعث جیل میں اِبرو کی حالت بگڑ جانے کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
ترکی‘کرد خاتون ایڈوکیٹ 238 روز کی بھوک ہڑتال کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی
Aug 29, 2020