الاحسا (این این آئی )سعودی عرب میں کرونا وبا کے خطرات کم ہونے کے بعد ملک میں تفریحی سرگرمیاں بہ تدریج بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ سعودی عرب میں آڈیو ویزوئل میڈیا اتھارٹی کے نمائندے منذر الذکیر نے عرب ٹی وی کوبتایا کہ سعودی عرب میں رواں سال کے آخر تک تمام سینیما گھر 100 فیصد تک کھول دیئے جائینگے۔
سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیاں بحال دسمبر میں تمام سینما کھولنے کا اعلان
Aug 29, 2020